نسخہ الشفاء : ہر قسم کے پھوڑے پھنسیاں، خارش، ختم زبردست فوری اثر علاج

نسخہ الشفاء : ہر قسم کے پھوڑے پھنسیاں، خارش، ختم زبردست فوری اثر علاج

نسخہ الشفاء : شاہتراہ 30 گرام، سر پھوکہ 30 گرام، منڈی بوٹی 30 گرام، چڑائتہ 30 گرام، عناب 30 گرام، بسفائج 30گرام، عشبہ 30 گرام، ہرڑ سیاہ 30 گرام، پوٹاشیم آیوڈائیڈ 10 گرام، چینی 500 گرام، پانی 1 کلو
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر اور عناب کو ثابت ہی رات کو پانی میں بھگو دیں صبح کو ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں پانی جب آدھا کلو رہ جائے تو سب ادویہ کو ہاتھوں سے ملیں پھر کسی ململ کے کپڑے سے چھان کر نچوڑ لیں پھر اس میں 500 گرام چینی شامل کر کے ہلکی آنچ پر رکھیں اور جب شربت کی مانند قوام بن جائے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد یاں کھانے کے دو گھنٹہ پہلے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بے حد مصفی خون ، ہر قسم کے پھوڑے پھنسیاں، خارش کیلئے بہت زبردست علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک لیٹر کی بوتل قیمت 700 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply