Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ہر قسم کے گرم امراض کیلئے، جریان احتلام، اور سرعت انزال، ذکاوت حس،یرقان پیشاب کی جلن خونی بواسیر، نکسیر، ان تمام امراض کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : سوکھا دھنیا 50 گرام، آمبہ ہلدی 20 گرام، چینی سفید کھانے والی 50 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا خالی پیٹ دن میں ایک بار پانی یاں دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے گرم امراض کیلئے، جریان احتلام اور سرعت انزال و ذکاوت حس، کیلئے لاجواب ہے اس کے علاوہ یرقان پیشاب کی جلن خونی بواسیر نکسیر کیلئے، بہترین اور آسان ترین علاج ہے

مجربات حکیم محمد عرفان، الشفاء نیچرل ہربل
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top