Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ہچکی، روکنے کا فوری علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریا ں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام، ہلدی 70 گرام،آک کا دودھ 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے اودیہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر سفوف کو کھرل میں ڈال کر اس میں تھوڑا تھوڑا آک کا دودھ ڈال کر کھرل کرتے جائیں تمام دودھ ڈالکر جب کھرل کر لیں تو ایک دن خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے پر دوبارہ تھوڑا کھرل کر لیں پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے دو کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اس نسخہ سے ہچکی فوری بند ہوجاتی ہے, بھوک بہت لگتی ہے، چہرہ سرخ و سفید ہوجاتا ہےبھوک کا کم لگنا، چکر کا آنا، پیٹ میں ریاح، پیشاب کا کم آنا،ان تمام امراض میں یہ بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ 100 کیپسول قیمت 1000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top