Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : 30 دن میں، آپکی سوچ سے زیادہ اولاد پیدا کرنے والے سپرم پیدا ہوں گے

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، عقر قرحا 20 گرام، تخم ریحان 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، تخم لاجونتی 20 گرام، سنگھاڑا 20 گرام، گوند کتیرا 20 گرام، ستاور 20 گرام، تخمم اٹنگن 50 گرام، مصطگی رومی 50 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح وشام کھانے سے 2 گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھلائیں۔انشاء اللہ ایک ماہ میں سوچ سے زیادہ سپرم پیدا ہوں گے
فوائد : منی کی کمی، دور ہوگی اور اولاد پیدا کرنے والے، سپرم پیدا ہوں گے مزید یہ نسخہ جریان، احتلام کو بھی فائدہ دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top