Alshifa Natural Herbal Pharma

ٹوٹی ہوئی ہڈی کی تکلیف کا علاج

ایک لہسن کے جوے کو گھی میں کڑکڑا کر کھانے سے ٹوٹی ہوئی ہڈیاور فریکچر کی تکلیف کم ہوتی جاتی ہے زیادہ سے زیادہ دن میں 2بار۔یاں

گیہوں کو تھوڑا سا بھون کر پھر اس کا آٹا بنا کر شہد کے ساتھ چاٹنے سے ٹوٹی ہوئی ہڈی کی تکلیف کم ہوتی جاتی ہے۔

Leave a Comment

Scroll to Top