پیٹ کے کیڑوں کا علاج

پیٹ کے کیڑوں کا علاج

پیٹ کے کیڑوں کا علاجپیٹ کے کیڑوں کا علاج

تھوڑے سے گرم پانی میں سپاری (چھالیہ) کا چورہ ڈال کر دن میں تین چار دفعہ لینے سے فائدہ ہوتا ہے۔

پودینہ کا رس پینے سے بھی فائدہ ہوتا ہے۔

تلسی کے پتوں کا رس پینے سے فائدہ ہوتا ہے۔

خالی پیٹ کھجوریں کھانے سے بھی پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں۔

سرکہ پیٹ کے کیڑوں میں ازحد مفید ہے۔

Share this post

Leave a Reply