Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ماھواری کی زیادتی، تنگی وبندش کا علاج

قارئین محترم پہلے طب کے اصولوں کے تحت خواتین کی پرشان کن امراض ماہواری کی زیادتی، کمی،اور بندش کو مزاچ کے مطابق بیان کیا ابھی ان کا علاج ان کی تحریکات خشکی سے گرمی کی طرف گرمی سے تری کی طرف اور تری کو خشکی کی طرف الٹ دینے سے کامیابی سے کیا جاسکتا ہے
ماہواری کی زیادتی:اس کے علاج میں ذہہن نشین کرلیں زیادتی ماہوار خشکی رحم یا سورش سے ہوتی ہے یہ سوزش گرمی کی زیادتی سے ہی کیوں نہ ہو بہرحال خشکی کے مقابلہ گرمی کی کمی ہوتی ہے کیونکہ گرمی ہی کم ہے کہ جس سے خفگی اور سوزش کی تحریک ہوتی ہے یہی خشکی اورسوزش ورم میں تبدیل ہو جاتی ہے اس کا علاچ حاضر خدمت ہے
زیرہ سیاہ 20گرام بادیان 30گرام گندھک 30گرام سفوف بنالیں ایگ گرام دن میں چار مرتبہ پانی گرم کے ساتھ استعمال کریں
ماہواری میں تنگی:یہ خصیتہ الرحم کی سوزش جو غدد میں ہواکرتی ہے جو گرمی کی زیادتی سے ہوتی ہے اس کے علاج میں تری پیدا کی جاتی ہے اس میں اکثرمعالج حیض آور دوائ دیتے ہیں جس سے مرض ٹھیک ہونے کے بجاۓ شدت اختیار کر جاتا ہے جو مدتوں پرشان کرتا ہے آخرہسٹیریا تک پہنچ جاتا ہے اس کا علاج پیش خدمت ہے
سمندرجھاگ 40گرام زیرہ سفید 30گرام الائچی خورد 10گرام سفوف بنالیں ایک گرام روزانہ دومرتبہ گرم پانی سے استعمال کریں
ماہواری کی بندش:جب خون کا دباو بڑھ جاۓ اور رطوبت کی بندش ہو جاتی ہے تو رحم میں سردی پیدا ہوکر بندش ہو جاتی ہے جو دو دو ماہ یا اس سے بھی زیادہ تک کی پرشانی بن جاتی ہے اور جسم موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہے
اس کا علاج پیش خدمت ہے
ابہل 40گرام، رائی 20گرام، مرمکی 20گرام، سفوف بناکر ایک گرام دن میں تین مرتبہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top