نسخہ الشفاء : کیل مہاسوں کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : کیل مہاسوں کا آسان علاج

نسخہ الشفاء : عناب 500 گرام، منڈی بوٹی 250 گرام، برہم ڈنڈی بوٹی 250 گرام
ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو6 کلو پانی میں رات کو بھگو دیں صبح اتنا جوش دیں کہ پانی 3 کلو رہ جائے پھر پن چھان کر پانی علیحدہ کرلیں پھوک پھینک دیں اس پانی میں 3 کلو چینی ڈال کر شربت بنالیں
مقدار خوراک : چار بڑے چمچ دن میں تین بار پانی میں ملا کر خالی پیٹ پی لیا کریں۔
فوائد : یہ شربت مصفٰی خون اعلیٰ درجہ کا ہے اور ساتھ ہی ھیپاٹائیٹس کیلئے بھی مفید ہے کیل مہاسے چھائیاں پھوڑے پھنسیاں وغیرہ اس کے مسلسل استعمال سے ختم ہوجاتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply