نسخہ الشفاء : ہر قسم کے صفراوی بخاروں، اور بلغمی بخاروں کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہر قسم کے صفراوی بخاروں، اور بلغمی بخاروں کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : لوبان کوڑیہ 2 گرام، کشتہ گئودنتی 3 گرام، کشتہ ابرک سیاہ 3 گرام، کشتہ سنکھ 3 گرام، کشتہ پھٹکڑی 3 گرام، کشتہ سنگ جراحت 3 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد ایک کپ چائے کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضلاتی اعصابی افعال و اثرات کا حامل نسخہ ہے ہر قسم کے بلغمی اور صفراوی یعنی اعصابی اور غدی تحریک کے بخاروں کیلئے علاج ہے اعصابی بخاروں میں قہوہ یا چائے کے ساتھ دیں اور صفراوی بخاروں میں کسی شربت کے ساتھ دیں
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply