سفوف دافع سرعت
سفوف دافع سرعت نسخہ الشفاء:پھل ببول خام30گرام،تال مکھانہ30گرام،چنیہ گوند30گرام،نخود بریاں مقشر30گرام کوزہ مصری100گرام،تیاری:: تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک::چار گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:سرعت انزال کو ختم کرکے امساک پیدا کرتا ہے نوٹ: ترشی بادی سے پرہیز لازم ہے