Alshifa Natural Herbal Pharma

June 2011

دیسی طریقہ علاج

نسخہ جریان شفاء

نسخہ جریان شفاء نسخہ الشفاء:خصیتہ الثعلب پنجہ دار50گرام،موصلی سفید100گرام،تخم ریحان50گرام،ستاور 50گرام،ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنائیں اور تخم ریحان ثابت ڈالنے ہیں مقدار خوراک:6گرام سفوف لےکر آدھا کلو دودھ میں ڈال کرہلکی آنچ پر پکائیںجب کھیرکی طرح گاڑھی ہوجائے تو اتار کر سرد ہونے پرکھا ئیں حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں فوائد:جریان احتلام […]

دیسی طریقہ علاج

جریان منی کی کیفیت وعلامات

جریان منی کی کیفیت وعلامات اس مرض میں پیشاب سے پہلے یا درمیان یا بعد میں سفید رطوبت نکلا کرتی ہے اس رطوبت کی تین قسمیں ہیں ،،منی،، ودی،، مذی،، منی،،، ہضم کا چوتھا فضلہ ہے جو غذآ کھانے کے72 گھنٹے بعد پیدا ہوتی ہے یہ تمام جسم روح ہےجوکہ تمام رگ و ریشہ سےکشید

دیسی طریقہ علاج

جلق کے بارے میں محمد صلی اللھ علیہ وسلم فرمایا

جلق کے بارے میں محمد صلی اللھ علیہ وسلم فرمایا حضرت محمد صلی اللھ علیہ وسلم فرمایا:: ہاتھ سے منی گرانے والا ملعون ہے اور خدا کی لعنت کا مستوجب ہاتھ کی رگڑ سےعضو تناسل کے رگ و پٹھے کمزور پڑ جاتے ہیں اوران میں خون کا دور دورہ بند ہوجاتا ہے نیلی نیلی رگیں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون نسیان

نسخہ،معجون نسیان نسخہ الشفاء:کندر36گرام،بحچھ36گرام،سعد کوفی36گرام،زنجبیل18گرام،فلفل سیاہ18گرام،شہد خالص450گرام،ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بناکر شہد میں ملا کراچھی طرح مکس کرلیں طریقہ استعمال: پانچ گرام صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ کھائیں فوائد:مقوی دماغ ہے حافظہ کو قوت دیتی ہے بھولنے کی عادت ختم ہوجاتی ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،تقویت اعضائے ریئسہ

نسخہ،تقویت اعضائے ریئسہ نسخہ الشفاء:ضمع عربی3گرام،کافور2گرام،ُگل ارمنی10گرام،زہرمہرہ10گرام،طباشیر18گرام مروارید18گرام،صندل سفید10گرام،کشنیز18گرام،مغزبہدانہ36گرام،مغزکدو36گرام ترکیب تیاری:زہر مہرہ اور مروارید کو علیحدہ باریک کھرل کرکے اور مغزیات کو علیحدہ باریک پیس کر نیز خشک ادویہ کو کوٹ چھان کر ضمع عربی کو60گرام پانی میں حل کرکے پھراس پانی میں جملہ ادویات کو گوندھ کر چنے کے برابر گولیاں بنائیں طریقہ استعمال:ایک

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،ہاضمہ دروست

نسخہ،ہاضمہ دروست نسخہ الشفاء:::: آ دھا کلو کا ایک عدد کچا پپیتا چھلکا اُتارلیں اور تخم کو نکال دیں اور سایہ میں رکھ کرخشک کرلیں، خشک شدہ پپیتا60گرام، زنجبیل12گرام، نوشادر12گرام ، فلفل سیاہ 12گرام، نمک طعام12گرام،ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کرسفوف بناکر پانی کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر سایہ

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امساک اور تقویت باہ کیلیے

نسخہ،امساک اور تقویت باہ کیلیے نسخہ الشفاء: جائفل50گرام،لونگ50گرام،خولنجان30گرام،اسگندھ 80 گرام،گوکھرو50گرام ترکیب تیاری::تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،پندرہ یوم تک فوائد::امساک پیدا کرتا ہے اورسرعت انزال ختم کرتا ہے اور کمردرد میں مفید ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، مصفی خون

نسخہ، مصفی خون نسخہ الشفاء: پوست ہلیلہ زرد3گرام،سرپھوکہ3گرام،گل سرخ3گرام، برگ شاہترہ3گرام، تخم کشنیز 3گرام،برگ حنا2گرام،دھمایا3گرام،صندل سفید3گرام،برہم ڈنڈی3گرام،نیل کنٹھی3گرام،زیرہ سفید1 گرام،فلفل سیاہ1گرام،ُگل کچنال1گرام،برگ بکائن12گرام،برگ نیم12گرام ترکیب تیاری::تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:روزانہ صبح نہار منہ 2 گرام سفوف استعمال کریں ایک ماہ تک فوائد:یہ سفوف آتشک اور خون کی تمام خرابیاں دور کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، صحت جگر

نسخہ، صحت جگر نسخہ الشفاء: نوشادر50گرام، نمک سمندری صاف شدہ50گرام،نمک سیاہ50گرام، نمک لاھوری 50گرام،سہاگہ بریاں50گرام،نرکچور50گرام،ہلیلہ سیاہ50گرام،پوست ہلیلہ کابلی50گرام,باؤبڑنگ 50گرام,فلفل سیاہ50گرام،زنجبیل50گرام،اجوائن دیسی60گرام،گل سرخ کی صرف پتیاں80گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:: ایک ایک گرام،صبح و رات بعد ازغذا ایک گھنٹہ تازہ پانی کیساتھ فوائد:یہ سفوف جگر کے ُسدوں کو کھولتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، آواز صاف کرنے کیلیے

نسخہ، آواز صاف کرنے کیلیے نسخہ الشفاء:مغز بادام10گرام،تخم کتان بریاں10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،بیج سوسن10گرام،گوند کتیرا,4گرام،گوند کیکر4گرام،رب السوس3گرام،چینی20گرام، ترکیب تیاری: حسب ضرورت شہد، چینی اورعرق سونف ملا کرکالے چنے برابر گولیاں بنائیں طریقہ استعمال::دن میں تین بار ایک ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں فوائد:آواز صاف کرتی ہے اور بلغم خارج کرتی ہے کھانسی اور دمہ میں مفید

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، کمر درد ، جوڑوں کا درد

نسخہ، کمر درد ، جوڑوں کا درد نسخہ الشفاء:موصلی سفید15گرام،فلفل دراز15گرام،ستاور15گرام،بدھارا15گرام،سونڈھ15گرام اسگند15گرام:اجوائن دیسی15گرام،پپلا مول15گرام،سورنجاں شیریں15گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::جوڑوں کا درد،گٹھیا،کمر درد،بلغمی و ریاحی امراض کے لیے مفید ہے نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف ایک ماہ

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، ہرقسم کی کھانسی کا

نسخہ،ہر قسم کی کھانسی کا نسخہ الشفاء:ہلدی پاؤڈر100 گرام، فلفل دراز20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، ملٹھی 100 گرام شہد خالص 500 گرام :ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر اچھی طرح شہد میں مکس کرلیں:طریقہ استعمال: دن میں دو بار کسی بھی وقت ایک گرام کے قریب چاٹ لیا کریں فوائد:خشک کھانسی

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،جوارش زنجبیل

نسخہ،جوارش زنجبیل نسخہ الشفاء:جائفل10گرام،لونگ10گرام،گوند ببول20گرام،الائچی خورد20گرام،زنجبیل50گرام نشا ستہ110گرام، چینی330گرام، ترکیب تیاری:تمام دواؤں کا باریک سفوف بنالیں بعد میں چینی کا قوام بنا کراس میں سفوف مکس کردیں معجون سی بن جائے گی::مقدارخوراک،صبح نہار منہ 6 گرام،عرق سونف کیساتھ کھائیں فوائد: بلغمی امراض میں مفید ہے معدہ اور دماغ کی بلغم کو دور کرتی ہے دستوں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ، تقویت ہاضمہ

نسخہ، تقویت ہاضمہ نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، چھوٹی الائچی 10 گرام سب کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:: آدھا گرام کھانے کے بعد تازہ پانی کیساتھ فوائد::کھانے کو ہضم کرتا ہے اور ہاضمہ کو تقویت دیتا ہے

Scroll to Top