Alshifa Natural Herbal Pharma

September 2011

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،آنکھوں کے موتیا کے لیے

نسخہ،آنکھوں کے موتیا کے لیے نسخہ الشفاء،50گرام،سرسوں کا خالص تیل،25گرام،سرد چینی ترکیب تیاری:سردچینی کا سفوف بناکراس میں سرسوں کا تیل شامل کرکے خوب کھرل کریں جب ملائم ہوجائے تو کسی شیشی میں محفوظ رکھ لیں ترکیب استعمال:رات کے وقت ایک ایک سلا ئی آنکھوں میں لگا ئیں فوائد:چند روز کے استعمال سے موتیا سفید و […]

دیسی طریقہ علاج

انسانی دل کے اندر چھوٹا سادماغ،۔جدید سائنسی تحقیق

انسانی دل کے اندر چھوٹا سادماغ،۔جدید سائنسی تحقیق قلب“انسانی جسم کا اہم اور کلید ی عضو ہے جو جسم انسانی کی طرح فکر وعمل میں بھی بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔اس لیے قرآن وحدیث کی نظر میں قلب کی درستی پر انسانی عمل کی درستی کا انحصار ہے ۔قراآن وحدیث میں انسانی دل کو ذہانت

دیسی طریقہ علاج

ٹھنڈے پانی کے نقصانات

ٹھنڈے پانی کے نقصانات جو لوگ ٹھنڈا پانی پسند کرتے ہیں انہیں جان لینا چاہئے کہ ٹھنڈا پانی کھانا کھانے کے بعد اچھا تو معلوم ہوتا ہے لیکن کھائی ہوئی غذا میں موجود چکنائی کے مادوں کو ٹھوس بنا دیتا ہے۔ ہاضمہ کی رفتار سست کر دیتا ہے۔ جب یہ ٹھوس مادہ تیزابی مادے کے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،ہر قسم کے بخار کا

    نسخہ،ہر قسم کے بخار کا سنخہ الشفاء،اجوائن دیسی7گرام،کلونجی3گرام،نوشاد1گرام ترکیب تیاری:ان ادویہ کورات کےوقت مٹی کے پیالےمیں آدھا گلاس خوب نیم گرم پانی میں بگھو دیں صبح کے وقت گھوٹ کر نہار منہ پلا دیں فوائد:ڈینگی بخار اور ٹائیفیڈ پرانا بخار صرف پانچ یوم میں مکمل آرام آجاتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،مصفی خون

نسخہ،مصفی خون نسخہ الشفاء،گندھک آملہ سار50گرام،عشبہ مغربی15گرام،ہلدی10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں مقدارخوراک:آدھا گرام صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں فوائد:خون کی تمام خرابیوں کوختم کرتا ہے مثلا پھوڑا پھنسی خارش اور بواسیر خونی و بادی چنبل فنگش چہرے پر دانوں کا نکلنا وغیرہ کو مفید ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،شوگر کنٹرول کرنے کے لیے

    نسخہ،شوگر کنٹرول کرنے کے لیے نسخہ الشفاء،50 گرام، کیکرکی ڈوڈیاں سایہ میں خشک کرلیں گوند کیکر10گرام ترکیب تیاری:دونوں ادویہ کا باریک سفوف کرلیں مقدارخوراک:ایک گرام،صبح وشام تازہ پانی کیساتھ کھائیں فوائد:شوگرمکمل طور پر کنٹرول رہے گی بادی اور کھٹی اشیا سے پرہیز رکھیں

Scroll to Top