Alshifa Natural Herbal Pharma

November 2011

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امساک کے لیے

  نسخہ،امساک کے لیے نسخہ الشفاء:دارچینی50گرام،تل سیاہ50گرام،عاقرقرحا50گرام،اسگند50گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک: ایک گرام خالی پیٹ وقت خاص سے تین گھنٹہ قبل ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:سرعت انزال اور جریان ختم کرتا ہے خوب امساک پیدا کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،قوت مردمی

نسخہ،قوت مردمی نسخہ الشفاء:مغز تخم کونچ50گرام،تال مکھانہ50گرام،تخم اوٹنگن50گرام،گوکھرو50گرام مغز بنولہ50گرام،زعفران5گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ دس گرام سفوف تین پاؤ دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں دودھ جب گاڑھا ہوجائے اس میں حسب ذائقہ چینی ملا کر پی لیں ہردودن

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،قوت باہ،و،امساک

  نسخہ،قوت باہ،و،امساک نسخہ الشفاء:اسگند20گرام،فلفل دراز20گرام،عاقرحا10گرام،ستاور15گرام،ہلیلہ سیاہ15گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:ایک گرام صبح و رات کھانےکے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:قوت باہ اورامساک پیدا کرتا ہے اعصاب کو تقویت دیتا ہے جریان ختم کرتا ہے ؟ نوٹ اس نسخہ کا استعمال بیس یوم کافی ہے

Scroll to Top