Alshifa Natural Herbal Pharma

April 2012

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون،خواتین

نسخہ،معجون،خواتین نسخہ الشفاء، مغز قرطم20گرام،مغز بادام20گرام،انیسوں10گرام،بسفائج10گرام،فستقی10گرام گاؤزبان10گرام،مغز خربوزہ10گرام،شہد خالص300گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بناکرشہدمیں اچھی طرح مکس کردیں،معجون،خواتین تیارہے مقدارخوراک:6گرام صبح نہار منہ عرق سونف ایک گلاس کے ساتھ استعمال کریں فوائد:یہ معجون عورتوں کےایام کی خرابی کو دورکرتی ہے پیشاب کھل کرلاتی ہےقبض کودورکرتی ہے اورمعدہ کو طاقت دیتی ہے اور حیض کھل کر […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ۔معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے

نسخہ۔معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے نسخہ الشفاء،تخم گزر20گرام،تخم کرفس20گرام،تخم اسپت20گرام،اجوائن دیسی20گرام بادیان20گرام،مغز خربوزہ20گرام،مغز کھیرا20گرام،لونگ20گرام،فلفل سیاہ20گرام، عاقرقرحا10گرام،دارچینی10گرام،زعفران8گرام،مصطگی رومی10گرام،عود خام5گرام بسباسہ5گرام، پپلامول 10گرام،شہد خالص600گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا خوب باریک سفوف بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس میں شہد کو اچھی طرح ملا لیں معجون تیارہوجائے گی پھراس کو کسی شیشی میں ڈال کرمحفوظ رکھیں مقدار

دیسی طریقہ علاج

گرمیوں,کے لیے,نسخہ،شربت,مفرح,قلب و دماغ

گرمیوں کے لیے نسخہ،شربت مفرح قلب و دماغ نسخہ الشفاء،مغز بادام50گرام، مغز کدو50گرام،مغز تربوز50گرام،طباشیر بانسی20گرام آملہ خشک بغیر گٹھلی کے50گرام،الائچی خورد5گرام،شہد خالص250گرام،چینی سفید 750گرام ترکیب تیاری: علاوہ شہد اور چینی :تمام اجزا کا سفوف بناکر دو کلو پانی میں ملا دیں پھر ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو

en_USEnglish
Scroll to Top