پیٹ کا اپھارہ اور سختی دورکرنے کے لیے
پیٹ کا اپھارہ اور سختی دورکرنے کے لیے نسخہ الشفاء، پیٹ کا اپھارہ اور سختی دورکرنے کے لیے:چارگرام سونف لیں اوراسے ایک گلاس پانی میں ڈال کر تین منٹ تک اُبال لیں اُسے ٹھنڈا کرکے تھوڑا تھوڑا پانی ہرپندرہ منٹ بعد پیتے رہیں حیرت انگیز طریقے سے پیٹ کی سختی اور اپھارہ ختم ہوجائےگا