نسخہ،مقوی دماغ، لڈو
نسخہ،مقوی دماغ، لڈو نسخہ الشفاء ۔ ناریل 250گرام، دیسی شکر750گرام، مغز بادام250گرام،مغز اخروٹ 200گرام خالص دیسی گھی 750گرام :ترکیب تیاری :تمام مغزیات کو موٹا موٹا کوٹ کراسمیں شکر ملادیں اسکے بعد خالص دیسی گھی کو گرم کر کے ملا دیں اور پھر سے اچھی طرح مکس کرکے 50،50گرام کے ہاتھ سے لڈو بنا کر رکھ […]