Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، اور احتلام، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شنگرف مدبر 10 گرام، نوشادر 30 گرام، سہاگہ 20 گرام، کشنیز 50 گرام، ملٹھی 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو باریک کھرل کرکے سفوف تیارکرلیں
مقدارخوراک : ا1 گرام، سے 3 گرام تک نیم گرم پانی کے ساتھ صبح و شام استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال کیلئے بے حد مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top