Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، کا مکمل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھل برگد خشک شدہ 50 گرام، پوست چھلکا برگد خشک شدہ 50 گرام،چینی سفید 100 گرام
تر کیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ،صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں پندرہ دن کافی ہے
فوائد : مادہ منویہ کی گرمی ختم کرکے رقت و سرعت کا خاتمہ کرتا ہے یہ نسخہ
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top