Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : جریان، فوری آرام دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز تخم تمر ہندی 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، ستاور 20 گرام، تخم کونچ 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ، صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جریان احتلام، اور سرعت انزال، کیلئے مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top