Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : معدہ کی تیزابیت، گرمی خشکی، اور جلن کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ملٹھی 125 گرام، سونف 125 گرام، ہلدی 125 گرام، ریوند خطائی 250 گرام، ست پودینہ 3 گرام، ست اجوائن3 گرام، کافور 3 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا کے مکس کر لیں اور بعد مین ست اجوائن اور ست پودینہ کو آخر میں سفوف میں خوب اچھی طرح ملا لیں
مقدار خوراک : ایک چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدے کی تیزابیت، معدے کا درد، معدے میں جلن، کیلئے بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top