Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : معدہ کمزوری دور، بھوک خوب بڑھائے، یہ دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اسارون 50 گرام، عود 50 گرام، الائچی خورد 25 گرام، فلفل دراز 25 گرام، تج 25 گرام، جائفل 25 گرام، خولنجان 25 گرام، دار چینی 25 گرام، لونگ 25 گرام، شہد 750 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر اسک کو شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر دیں یہ معجون بن جائے گی پھر اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ دیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کمزوری دور، بھوک خوب بڑھائے، معدہ امعاء کی کمزوری کو دور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ہاضم ہے اور بھوک لگاتی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top