Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : ضعف قلب، حدت جگر، دور کرنے کا بہت شاندار علاج

نسخہ الشفاء : گاؤزبان 30 گرام، کشنیز خشک 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، تخم فرنجمشک 10 گرام، ابریشم مقرض 10 گرام، اسطخودوس 10 گرام، تخم بالنگو 10 گرام، بادرنجبویہ 10 گرام، بالچھڑ 10 گرام، اشنہ 10 گرام، چینی 2 کلو، پانی حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کا سفوف بناکر چینی مکس کرکے پانی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اس کے بعد جب معجون ٹائپ بن جائے تو اتار لیں
مقدارخوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا معجون کا، کشتہ مرجان 1 رتی مکس کرکے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں، ایک سے دو ماہ
فوائد : حدت جگر، ضعف قلب دور کرنے کیلئے بہت اعلی نسخہ ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ دو ماہ قیمت 1500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top