Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : سفیدے کے درخت سے، دمہ سے نجات پائیں

نسخہ الشفاء : سفیدے کے درخت کی کو نپلیں ایک کلو، پانچ کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکاکر اتار لیں ۔ ڈیڑھ کلو پانی رہ جائے تو چھان کر بوتلوں میں بھر لیں ۔15 یوم آدھا کپ چائے والا 3 وقت یہ والا پانی پئیں ، کم ہو اور بنا لیں ، پہلی دفعہ سے دمہ کے مریضو ں کو نفع ملا ہے ۔ 50 سے زائد مریضوں کو خود بنا کر دیاہے اور ان کو فائدہ ہوا ہے ۔ بے شمار لوگوں کویہ نسخہ لکھ کر دیا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top