18Feb
نسخہ الشفاء: خون کی کمی کیلئے
خون کی بوتلیں لگانے کی ضرورت پیش نہیں آتی‘ مریض ٹھیک اور تندرست ہوجاتا ہے۔
نسخہ... read more
05Feb
علاج :: برائے شوگر
نسخہ الشفاء :: سنگجڑا 1 پاﺅ، ون ویڑی سبز1 کلو، ڈولی 1عدد، اوپلے 30 کلو۔ون ویڑی کا... read more
03Apr
نسخہ الشفاء : پودینہ 10 گرام، نمک سیاہ10 گرام، سونف 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، دار چینی 10 گرام،... read more
11Jul
بالوں کی صحت و حفاظت کا بہترین طریقہ
بالوں کی صحت و حفاظت کا بہترین طریقہ
جس طرح انسانی جلد کی تین... read more
10May
نسخہ،افزائش قوت باہ
نسخہ الشفاء:مغز بادام10گرام،زیرہ سفید10گرام،چہار مغز10گرام،مغز پستہ6گرام،سونف6گرام
زعفران 4 رتی،الائچی خورد2گرام، گائے کا دودھ آدھا کلو
تیاری:تمام چیزوں کو سردائی کی... read more
18Apr
معجون لبوب
نسخہ الشفاء:مغزنارجیل50گرام،مغزچلغوزہ50گرام،مغزبادام50گرام،مغزحب الزلم50گرام
مغزفندق50گرام،مغزپستہ50گرام،تل سفید50گرام،شقاقل مصری40گرام،خشخاش سفید
50گرام،سفید تودری50گرام،تج50گرام،حرمل50گرام،تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں
شہد خالص180گرام،میں سفوف ملادیں معجون لبوب تیار ہے
مقدار... read more
27Dec
قوت مردمی کے لئے نقصان دہ غذائیں
قوت مردمی کے لئے نقصان دہ غذائیں۔ جو قبض پیدا کریں۔ قبض سے معدہ... read more
01Apr
نسخہ الشفاء : مصبر 20 گرام، برگ مہندی 20 گرام، بیسن 20 گرام، کیسٹرول آئل 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام... read more
02Apr
نسخہ الشفاء : جاوتری 20گرام، مصبر 60گرام، حنظل بغیر بیج 40گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک... read more
26Apr
نسخہ الشفاء 1: پھٹکڑی بریاں ، مہندی کے پتے ہموزن پیس کر رکھیں اور منہ کے اندر آبلوں پر چھڑکا... read more
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.