نسخہ الشفاء : امراض معدہ، کا حکیمی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی کا کشتہ 1 گرام، مرچ سیاہ 1 گرام، دونوں کو باریک کر کے آدھے لیموں  پر چھڑک کر چوسائیں انشاءاللہ اسی وقت معدہ کا درد جاتا رہے گا اعلٰی درجہ کا مقوی معدہ ہے اس کے علاوہ اس کے سول شکم ، اپھارہ ، بدہضمی ،...

Read more...

نسخہ الشفاء : معدہ کی کمزوری، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کوڑی سوختہ 10 گرام ، دانہ الائچی خورد 3 گرام ، کوزہ مصری 24 گرام، تمام ادویات کو باریک پیس کر رکھیں اور صبح کھانا کھانے کے دو گھنٹہ بعد 4 رتی سے 1 گرام تک پانی سے کھائیں پندرہ دن روزانہ ایک بار استعمال کریں  انشاءاللہ...

Read more...

نسخہ الشفاء : قبض، اور گیس کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بالچھڑ20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، دار چینی 30 گرام، الائچی کلاں 30 گرام، عود ہندی خام 20 گرام، بسباسہ  30 گرام،  لونگ 25 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر کسی برتن میں ڈالیں اور تین کلو پانی ڈال لیں پھر ہلکی آنچ...

Read more...

نسخہ الشفاء : پیٹ درد کا، آسان علاج

نسخہ الشفاء : اگر ذرا ذرا سا پیٹ میں درد رہتا ہو تو اور کسی دوا سے فرق نہ پڑ رہا ہو تو ایسی حالت میں 2 گرام، سونف  گل قند 1 بڑا چمچ چائے والا ملا کر دیں انشاءاللہ پیٹ درد ختم ہو جائے گا نسخہ الشفاء : آٹے...

Read more...

نسخہ الشفاء : پیٹ درد کا، آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیٹ درد اکثر معدہ کی خرابی سے ہوا کرتا ہے اس کے لئے دیا گیا بہت مفید ہے پھٹکڑی کچی پیس کر ایک گرام کی چٹکی کھلا کر اوپر سے دہی پلا دیں اس سے انشاءاللہ  کئی قسم کے پیٹ درد کو فوری آرام آ جاتا ہے پر...

Read more...

نسخہ الشفاء : پیچش مروڑ کا، دیسی علاج

اگر پاخانہ کی حاجت درد اٹھ کر باربار ہو اور پاخانہ با فراغت نہ آئے نیز قوام پتلا ہو تو پیچش کہلاتی ہے اس کے ہمراہ خون اور آنوں بھی آیا کرتی ہے پیچش کی دو قسمیں ہیں،صادق اور کاذب، پہچاننے کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو سلارہ بوٹی...

Read more...

نسخہ الشفاء : اسہال، یعنی دست کا، دیسی علاج

جو فضلہ رقیق ہو کر بلا درد بار بار خارج ہو اسے اسہال یا دست کہتے ہیں اگرچہ اسہال کی بہت سی قسمیں ہیں  لیکن دی گیا نسخہ بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 6 گرام، کوئلہ چھال پیپل 6 گرام، باریک پیس کر رکھ لیں اور دست کو...

Read more...

نسخہ الشفاء : موٹاپے کو آسانی سے ختم کریں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : برگ سداب 200 گرام ترکیب تیاری : اس کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح دوپہر شام کھانے کے 30 منٹ بعد اجوائن دیسی ایک گرام اور پودینہ خشک ایک گرام، کے قہوہ کے ساتھ ایک سے دو ماہ...

Read more...

نسخہ الشفاء : دائمی نزلہ، زکام، کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : آملہ 10 گرام، کرنجوا 20 گرام، پھٹکری بریاں 20 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد...

Read more...

نسخہ الشفاء : کھانسی، دمہ، الرجی، ٹی بی، سانس کی تنگی کیلئے، بہترین سیرپ تیار کریں

نسخہ الشفاء : برگ بانسہ 100 گرام، ملٹھی 100 گرام، نوشادر 10 گرام، میٹھا سوڈا 65 گرام، ست پودینہ 6 گرام، چینی 1500 گرام ترکیب تیاری : برگ بانسہ اور ملٹھی کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور رات کو 2 کلوپانی میں بھگو دیں صبح آگ پر پکائیں جب پانی آدھا...

Read more...

نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، الرجی کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، چینی 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو نہایت باریک پیس کر گھرل کریں 3 گھنٹہ پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات کھانے...

Read more...

نسخہ الشفاء : زکام، سر درد، کھانسی کیلئے، نہایت تیز اثر علاج

نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ 10 گرام، چینی 100 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر نہایت باریک کھرل کریں باریک پاؤڈر بن جائے مقدار خوراک : 2 چاول سے 4 چاول تک صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد چائے کی پتی کےقہوہ کیساتھ یاں پودینہ کے...

Read more...

نسخہ الشفاء : ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح، مکمل علاج

نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، بیج تمہ 20 گرام، رائی 20 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ دس...

Read more...

نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، بخار، کیلئے مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قسطِ شیریں 100 گرام، شہد 200 گرام ترکیب تیاری : قسطِ شیریں کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں شہد ملا کر خو ب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا...

Read more...