Alshifa Natural Herbal Pharma

دیسی طریقہ علاج

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سرعت انزال کیلے، دیسی علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قوت امساک کیلئے، بہترین معجون

نسخہ الشفاء : عرق پیاز 1 کلو، شہد خالص 500 گرام، موصلی سفید کا پاؤڈر 250 گرام ترکیب تیاری : شہد اور عرق پیاز کو کسی برتن میں ڈال کر آگ پر پکائیں آگ نرم نرم جلائیں یہاں تک عرق پیاز جل جائے اور صرف شہد باقی رہ جائے تب برتن کو نیچے اتار لیں […]

Urdu, امراض معدہ, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیٹ درد کا، آسان علاج

نسخہ الشفاء : اگر ذرا ذرا سا پیٹ میں درد رہتا ہو تو اور کسی دوا سے فرق نہ پڑ رہا ہو تو ایسی حالت میں 2 گرام، سونف  گل قند 1 بڑا چمچ چائے والا ملا کر دیں انشاءاللہ پیٹ درد ختم ہو جائے گا نسخہ الشفاء : آٹے کو عرق سونف میں گوندھ

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سینہ کے درد، کا علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ باقی رہ جائے تو اس میں نمک 1 گرام، ملا کر صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پیئں پندرہ دن سینہ کے درد کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول،

Urdu, دیسی طریقہ علاج, سینہ،اور پھیپھڑے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سانس کی تنگی، کا علاج

نسخہ الشفاء 1 : اگر سانس تنگی سے آتا ہو اور اس کا سبب بلغم کا جماؤ ہو تو اس کے لئے سونف 12 گرام ، قلمی شورہ 12 گرام، ان دونوں کو کوٹ چھان لیں اور اس میں سے ایک چٹکی لے کر کسی دھکتے کوئلے پر ڈال کر دھواں کھیچوائیں اس سے فل

Urdu, دیسی طریقہ علاج, عورتوں میں، دودھ کی کمی کا، دیسی علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : حاملہ عورت میں دودھ کی کمی، کا علاج

جس عورت کے پستان میں دودھ کم ہو اس  کیلئے سونف اچھی چیز ہے اس کے خاص طریقوں کے استعمال سے چند آیام میں دودھ کی کمی پوری ہو جاتی ہے نسخہ الشفاء : سونف 200 گرام ، چینی 200 گرام، دونوں کو خوب باریک کر کے سفوف بنا لیں اور ہر روز صبح و

Urdu, دیسی طریقہ علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : حاملہ کی پیچش، کا دیسی علاج

اگر حاملہ عورت کو پیچش لگ جائیں تو بڑی مشکل سے دور ہوتا ہے کیونکہ اس کی انٹریوں میں سے سدہ نکالنے کے لئے جلاب کی ضرورت ہوتی ہے جس سے سدے بڑی آسانی سے خارج ہو جاتے ہیں مگر حمل کو کوئی اذیت نہیں پہنچتی دراصل یہ لاجواب نسخہ ہے حاملہ کی پیچش نسخہ

Urdu, خواتین عورتوں، کے پانجھ پن، کا دیسی ہربل، علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : حمل کے دوران قے آنے، کا علاج

اکثر عورتوں کو حمل کے ایام میں قے کی بڑی تکلیف ہوا کرتی ہے اس کو دور کرنے کے لئے دیا گیا نسخہ بڑا ہی اکسیر ہے نسخہ الشفاء :  سونف 6 گرام کی پوٹلی بنائیں اور ایک پاؤ دودھ میں پکائیں دو تین جوش آ جانے پر اتار کر پھینک دیں اور اس میں

Urdu, دیسی طریقہ علاج, عورتوں کے لیکوریا، کیلئے مختلف،دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سیلان الرحم کا، دیسی حکیمی ٹوٹکہ

نسخہ الشفاء : سونف 20 گرام ، آملہ خشک 10 گرام، دونوں کو باریک پیس کر رکھیں اور ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام پانی کے ساتھ کھائیں اس سے انشاءاللہ سیلان الرحم یعنی لیکوریا ختم ہو جائے گا، پندرہ دن استعمال کریں پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی،

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خارش کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ الشفاء :  سونف 250 گرام، خشک دھنیا 250 گرام، دونوں کو باریک پیس کر اس میں 750 گرام دیسی گھی اور ایک کلو چینی ملا کر کسی شیشے کے جار میں رکھیں ترکیب استعمال :  صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد 50 گرام کھائیں پندرہ دن استعمال کریں فوائد

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، دیسی علاج

چھپاکی کو سر کھوئی بھی کہا جاتا ہے جس سے تمام بدن پر سرخ سرخ ابھرے ہوئے آبلے پڑ جاتے ہیں اور ان میں خارش شدت سے ہوا کرتی ہے نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام ، پودینہ تازہ 12 گرام، تازہ نہ ملے تو خشک 6 گرام، دونوں کو پاؤ بھر پانی میں خوب

Urdu, جلد کے امراض کیلئے، دیسی علاج, جلد،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, چہرے کے دانے، کیل مہاسے اور چھائیوں، کا دیسی علاج, خون،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج

گرمی اور برسات کے دنوں میں بدن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آیا کرتے ہیں جن میں بعض اوقات ایسا درد ہوتا ہے کہ گویا ان میں سوئی چھبوئی جا رہی ہو اس کو دور کرنے کے لئے سونف 40 گرام کو پانی کے گھڑے میں بھگو دیں اور صبح اس سے نہائیں انشاءاللہ گرمی

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ہیضہ کا، دیسی طریقہ علاج

ہیضہ ایک ایسی شدید بیماری ہے جس میں قے اور دست آتے ہیں زیادہ تر حکیموں نے اس کا علاج مریض کے دست اور قے کو بند کرتے ہیں جو کہ بہت نقصان دہ ہے کیوں کہ اس سے فاسد مادے خارج ہونے کی بجائے جسم میں رہتے ہیں جو کہ بہت زیادہ خطرناک ہیں

Urdu, دیسی طریقہ علاج, قبض دور، کرنے کیلئے مختلف، دیسی علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : قبض کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، گلقند 200 گرام، سونف کو باریک پیس کر گل قند میں ملا دیں اور اس میں سے 50 گرام رات کے وقت دودھ سے دیا کریں اعلٰی درجہ کی قبض کُشا ہے نہ صرف یہ کہ اس سے عارضی طور پر قبض کشائی ہو جاتی ہے بلکہ اس سے

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیچش کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف  کو کوٹ کر سفوف تیار کریں اور1 بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام دہی سے استعمال کریں فوائد۔ مروڑ پیچش وغیرہ کو مفید ہے نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام،، انار دانہ 10 گرام، ہلیلہ سیاہ 10 گرام، سب اجزاء کو پیس کرسفوف بنا لیں ایک چھوٹا

Scroll to Top