Alshifa Natural Herbal Pharma

Urdu

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم

نسخہ،دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم نسخہ الشفاء::مغزبادام ، 250گرام ، سونف250گرام ، دیسی شکر250گرام ترکیب تیاری:: تینوں اجزا کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک:ایک بڑاچمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک کپ دودھ کیساتھ دو سے تین ماہ مسلسل استعمال کریں فوائد:اس نسخہ کے استعمال سے دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون،خواتین

نسخہ،معجون،خواتین نسخہ الشفاء، مغز قرطم20گرام،مغز بادام20گرام،انیسوں10گرام،بسفائج10گرام،فستقی10گرام گاؤزبان10گرام،مغز خربوزہ10گرام،شہد خالص300گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بناکرشہدمیں اچھی طرح مکس کردیں،معجون،خواتین تیارہے مقدارخوراک:6گرام صبح نہار منہ عرق سونف ایک گلاس کے ساتھ استعمال کریں فوائد:یہ معجون عورتوں کےایام کی خرابی کو دورکرتی ہے پیشاب کھل کرلاتی ہےقبض کودورکرتی ہے اورمعدہ کو طاقت دیتی ہے اور حیض کھل کر

دیسی طریقہ علاج

نسخہ۔معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے

نسخہ۔معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے نسخہ الشفاء،تخم گزر20گرام،تخم کرفس20گرام،تخم اسپت20گرام،اجوائن دیسی20گرام بادیان20گرام،مغز خربوزہ20گرام،مغز کھیرا20گرام،لونگ20گرام،فلفل سیاہ20گرام، عاقرقرحا10گرام،دارچینی10گرام،زعفران8گرام،مصطگی رومی10گرام،عود خام5گرام بسباسہ5گرام، پپلامول 10گرام،شہد خالص600گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا خوب باریک سفوف بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس میں شہد کو اچھی طرح ملا لیں معجون تیارہوجائے گی پھراس کو کسی شیشی میں ڈال کرمحفوظ رکھیں مقدار

دیسی طریقہ علاج

گرمیوں,کے لیے,نسخہ،شربت,مفرح,قلب و دماغ

گرمیوں کے لیے نسخہ،شربت مفرح قلب و دماغ نسخہ الشفاء،مغز بادام50گرام، مغز کدو50گرام،مغز تربوز50گرام،طباشیر بانسی20گرام آملہ خشک بغیر گٹھلی کے50گرام،الائچی خورد5گرام،شہد خالص250گرام،چینی سفید 750گرام ترکیب تیاری: علاوہ شہد اور چینی :تمام اجزا کا سفوف بناکر دو کلو پانی میں ملا دیں پھر ہلکی آنچ پر رکھ کر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو

دیسی طریقہ علاج

الشفاء نیچرل ہربل فارما کا نسخہ سفوف گردہ کورس

الشفاء نیچرل ہربل فارما کا نسخہ سفوف گردہ کورس گردے کی پتھریوں کا مکمل خاتمہ الشفاء نیچرل ہربل فارما کا نسخہ سفوف گردہ کورس (شدید جان لیواہ درد گردہ) ختم کرتا ہے اورگردہ کی پتھری کو ریزہ ریزہ کرکے بغیر کسی تکلیف کے پندرہ یوم میں مکمل خارج کردیتا ہے ایک پتھری ہو یاں ذیادہ

دیسی طریقہ علاج

نسخہ,شربت کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے

نسخہ، شربت کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے نسخہ الشفاء:ملٹھی100گرام، ہلدی20گرام،اجوائن20گرام،تیزپات50گرام،شہد خالص200گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا کر ایک کلو پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب پک پک کرآدھا کلو رہ جاے تو اس کو ململ کے کپڑے سے چھان لیں پھراس پانی کو ہلکی آنچ پر رکھ کراس

دیسی طریقہ علاج

نسخہ معجون،شفائی، کمردرد

نسخہ معجون،شفائی،کمر درد نسخہ الشفاء:دارچینی70گرام،موچرس50گرام،سلاجیت10گرام،سمندرپھل50گرام فلفل دراز30گرام،گوند کیکر40گرام، پپلامول30گرام، لونگ30گرام شہد خالص500گرام،روغن بادام100گرام ترکیب تیاری:سمندر پھل کا چھلکا اتار لینا ہے پھر سب ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس سفوف میں روغن بادام ملاکر اچھی طرح چرب کرلیں چرب کرنے سے مراد روغن بادام کو سفوف میں ملادینا ہے پھراس

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،نایاب،موٹاپا،ختم کرنے ،کے لیے

نسخہ،نایاب،موٹاپا،ختم کرنے ،کے لیے نسخہ الشفاء: سونف50 گرام، اجوائن دیسی 50گرام، ثنامکی 100گرام، تخم خربوزہ100گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کواچھی طرح صاف کرکے دس کلو پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پکائیں پانی جب سات کلو رہ جائے تو چھان لیں اورجو ادویہ ڈالی ہیں ان کو ضائع کردیں اور پانی کو ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں

جنرل

الشفاء نیچرل ہربل فارما ادویات کی قیمتیں

الشفاء نیچرل ہربل فارما ادویات کی قیمتیں Stamina-RX  سٹیمنا آر ایکس کورس نسخہ خاص قیمت 29500روپے ________________________________ ROYAL-X،،رائل ایکس کیپسول مکمل کورس ایک ماہ قیمت40,000روپے ________________________________ H. pylori infection سو فیصد مکمل علاج 40 دن قیمت 40،000روپے ________________________________ ڈائجس گارڈ معدہ و جگرکی محافظ DIGES GUARD herbal remedy مکمل کورس ایک ماہ دوا کی قیمت

اسلامی، معلومات

جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائے

جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائے حضرت عثمان بن ابي العاص رضي اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کے جسم میں اسلام لانے کے وقت سے درد رہتا تھا ، انہوں نے نبی کریم ﷺ کو بتایا تو آپ ﷺ نے فرمایا جسم کے جس حصے میں درد ہے اس پر

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سفوف طلاء،عضوخاص,کے,لیے

نسخہ،سفوف طلاء،عضو خاص کے لیے نسخہ الشفاء :50 گرام لونگ کا نہایت باریک سفوف بنا کررکھ لیں اس میں سے آدھا گرام سفوف لےکراس قدرپانی ملا لیں کہ گاڑھا پیسٹ بن جائے رات سوتے وقت عضو خاص کا حشفہ اور سیون چھوڑکرلیپ کریں پھراس کے اوپرریشمی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں صبح اُٹھ کرکھول دیں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،لیپ,طلاء،ذبردست

نسخہ،لیپ,طلاء،ذبردست نسخہ الشفاء،دارچینی5گرام،عاقرقرحا5گرام،مالکنگنی5گرام،حرمل5گرام،پپلا مول2گرام ہلدی5گرام ترکیب تیاری:ان تمام ادویہ کا نہایت باریک سفوف بنا کر70گرام شہدخالص میں اچھی طرح مکس کرکے کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں طریقہ استعمال:رات سوتے وقت ایک گرام عضو خاص کاحشفہ اور سیون چھوڑکر لیپ کریں اوراوپر کپڑے کی پٹی لپیٹ لیں اور صبح اُٹھ کر عضوخاص کو نیم گرم پانی

دیسی طریقہ علاج

نسخہ معجون، سفید بال سیاہ ہوجائیں گے

نسخہ معجون، سفید بال سیاہ ہوجائیں گے نسخہ الشفاء: آملہ خشک 100گرام، ہلیلہ سیاہ 100گرام، ثنامکی100گرام، فلفل دراز50گرام کوزہ مصری 1 کلو ترکیب تیاری : ثنامکی کے پتے ہونے چاہیئں تنکے شامل نہ ہوں اور ہلیلہ سیاہ کو200گرام دیسی گھی میں ہلکا سا بھون لیں بریاں ہوجائےگا پھر سب ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اور

Scroll to Top