Alshifa Natural Herbal Pharma

تشخیص برائے خواتین
ضرورت مند خواتین متعلقہ تشخیص میں اپنےواضح جوابات اردو، رومن اردو یا انگریزی میں ٹائپ کریں
حالات مرض چھپائیےنہیں، اعتماد کیجئےآپکے جملہ کوائف صیغہ راز میں رکھے جاتے ہیں۔
جوابات سوالات نمبر
نام 1
(عمر (سالوں میں 2
خانہ داری / ملازمت پیشہ 3
جسمانی مشقت زیادہ ہے یا دماغی ؟ 4
جسم فربہ ہے؟ درمیانہ یا لاغر ہے؟
اگر فربہ ہے تو اس کی ابتداء کب سے ہوئی؟
5
نزلہ، زکام ، کھانسی یا دردِ سر کی شکایت تو نہیں رہتی؟ 6
بصارت اور یاد داشت کیسی ہے؟ 7
کبھی غشی کا دورہ تو نہیں ہوا؟
اگر ہاں تو وجہ لکھیے؟
8
کیا آپ کسی صدمہ، مخالفت یا تکلیف کے وقت جلد گھبرا جاتی ہیں؟ 9
نیند کی کیا کیفیت ہے؟ نیند پرسکون ہے یا بے چین ؟
عموماً کتنے گھنٹے آرام کرتی  ہیں؟
10
کیا ان دنوں کوئی غیرمعمولی پریشانی یا صدمہ لاحق تو نہیں؟ 11
چائے ،کافی زیادہ تو نہیں پیتیں؟
سگریٹ، نسواریا  کسی اورنشہ کی عادت تو نہیں؟
12
تاثیر کے لحاظ سے ٹھنڈی یا  گرم کون سی اشیاء نقصان دیتی ہیں؟ 13
بلڈ پریشر کی کیا کیفیت ہے؟
باقاعدہ ہے،زیادہ یا کم ہے؟ عموماً کتنا رہتا ہے؟
14
زائد از معمول محنت کرنے سے دل تو نہیں دھڑکتا؟ 15
بھاگنے یا سیڑھیاں چڑھنے سے سانس بے قابو تو نہیں ہوتی؟ 16
کھل کر بھوک لگتی ہے یا نہیں؟ 17
کھانا دن میں کتنی مرتبہ اورکن اوقات میں کھاتی ہیں؟ 18
عموماً کھٹے یا بدبودار ڈکار تو نہیں آتے؟ 19
سینہ میں جلن محسوس ہوتی ہے ؟معدہ میں تیزابیت تو نہیں ہے؟ 20
کیا پاخانہ میں آنتوں کی رطوبت تو خارج نہیں ہوتی؟ 21
قبض کی عمومی شکایت تو نہیں؟ اگر ہے تو کب سے؟ 22
پاخانہ دن میں کتنی مرتبہ اور کس وقت آتا ہے؟ 23
پاخانہ کا رنگ عموماً کیسا ہوتا ہے؟ یہ ڈھیلا ہوتا ہے یا سخت؟ 24
پاخانہ جلن یا خون کی ملاوٹ کے ساتھ یا مروڑ اور دردکے ساتھ تو نہیں آتا؟ 25
آپ مرغن کھانوں یا فاسٹ فوڈ کی شوقین تو نہیں ہیں؟ 26
پیشاب دن اور رات میں اوسطاً کتنی مرتبہ آتا ہے؟
پیشاب جل کر تو نہیں آتا؟
27
پیشاب کی مقدار ، رنگت اور قوام (گاڑھا پن) کیسا ہے؟ 28
آپ کے والدین خدانخواستہ دل یا ذیابیطس کےمرض میں مبتلا تو نہیں رہے؟ 29
آپ کا کبھی کوئی آپریشن تو نہیں ہوا؟ کوئی موروثی بیماری تولاحق  نہیں؟ 30
شادی شدہ خواتین کیلئے
شادی ہوئے کتنا عرصہ گزرا ہے؟ 31
کیا آپ ذہنی لحاظ سے اپنی ازدواجی زندگی سے مطمئن ہیں؟ 32
اولاد ماشاء اللہ کتنی ہے؟ نیز ان کی موجودہ عمریں  کیا ہیں؟ 33
کیا بچوں کی ولادت بڑے آپریشن سے ہوئی ہے؟ 34
کبھی اسقاط تو نہیں ہوا؟ یا اسقاط کرایا تو نہیں گیا؟ 35
کیا اسقاط کے بعد بھی کوئی اولاد ہوئی ہے؟ 36
اب حمل تو نہیں؟ اگر ہے تو کتنے ماہ کا ہے؟ واضح طور پر لکھیں 37
امراض خواتین کیلئے مزید سوالات
کیا ایام باقاعدہ  ہیں؟ 38
دوران ایام درد تو نہیں رہتا؟ 39
ایام کے خون کا رنگ عموماً کیسا ہوتا ہے؟ 40
اگر رحم سے کوئی رطوبت نکلتی ہے؟ تو اس کی رنگت کیسی ہے؟ نیز پتلی ہے یا گاڑھی؟ 41
کمر اور پیڑو میں درد تو نہیں رہتا؟ 42
امراض خواتین کے علاوہ دیگرمریضہ خواتین اپنی نمایاں کیفیات یہاں بیان فرمائیں
موجودہ مرض کی ابتدا کب سے ہوئی؟ کیفیات تفصیل سے لکھیں؟ 43
اب تک کے علاج کا مختصر ذکر اور اس کا نتیجہ؟ کونسی ادویہ استعمال کی ہیں اور کتنا عرصہ؟ 44
کسی دوا یا غذا سے الرجی یا ری ایکشن تو نہیں ہوتا؟ کسی غذا سے پرہیز  تو نہیں؟ 45
درج بالا  امور کے علاوہ کوئی  ضروری اور قابل ذکر بات؟ 46
دوائیں تجویز کر دی جائیں یا بذریعہ کوریئرارسال کر دی جائیں؟ 47
میڈیسن کی قیمت پہلے ادا کرنی ہوگی
ویسٹرن یونین یا کسی بھی بینک کے ذریعہ سے کمپنی کے اکاؤنٹ میں  آن لائن جمع کروانی ہوگی
پاکستان میں ایک دن میں  بذریعہ کوریئر ڈلیوری ملے گی
بیرون مملک میں بذریعہ کوریئر سات سے دس کاروباری دنوں میں  ڈلیوری ملے گی
48

ملک کا نام *
موبائل نمبر *
ای میل *



Leave a Reply

en_USEnglish
Scroll to Top