Alshifa Natural Herbal Pharma

پاکستان ڈسٹری بیوٹر

پاکستان میں ہمارا کوئی ڈسٹری بیوٹر نہیں ہے ڈائیریکٹ کمپنی سے رابطہ کریں

کمپنی کی ادویات خریدنے کے لیے حکیم صاحب کو اپنا مرض اورمسائل  بتا کرڈائیریکٹ ادویات کا آرڈردیں جوکمپنی کے فون نمبرزہیں اورکمپنی  کے ای میل ان پررابطہ کریں کسی بھی غیرمتعلقہ اشخاص سے ادویات  خریدیں گے تو کمپنی کسی قسم کے نقصان کا ذنہ دارنہ ہوگی  ہماری ادویات دنیا کے تمام ممالک میں بذریعہ کوریئرپہنچائی جاتی ہے

کمپنی ادویات کی ھوم ڈلیوری

باہر ممالک میں 5 سے 10 کاروباری دنوں میں پہنچائےگی

پاکستان کے اندر 1سے 2 دن میں ھوم ڈلیوری ملے گی

جس بھی ملک میں ہمارے ڈسٹری بیوٹر ہیں اُن کا صرف یہ کام ہے جوادویات کا آپ نے آرڈر دیا ہوگا کمپنی آپکی ادویات کو اپنے ڈسٹری بیوٹر تک پہنچائے گی پھر ہمارا ڈسٹری بیوٹرآپ سے خود رابطہ کرکے آپ تک ڈلیوری پہنچائےگا آپ ڈائیریکٹ ہمارے کسی بھی ڈسٹری بیوٹرکو ادویات
کا آرڈرنہیں‌ دے سکتے ادویا ت کا آرڈرصرف اورصرف ڈائریکٹ کمپنی کے نمبرز پررابطہ کرکے یاں ای میل کرکے ہی دینا ہوگا یہ جن ممالک میں ہمارے ڈسٹری بیوٹر نہیں ہیں کمپنی خود ڈائیڑیکٹ بذریعہ کوریئرادویات ھوم ڈلیوری پہنچائےگی ہم نے اپنے معیاری کسٹمرز کے لیے پالیسی بنائی ہے تا کہ کوئی پریشانی نہ ہو

[sc name=”contact-table-block”]

Scroll to Top