Alshifa Natural Herbal Pharma

Sankha holi, Canscora decussata

سنکھا ہولی , شنکاپشپی  , شنکاولی , سنکھا
اس بوٹی کا عربی اور فارسی میں کوئی نام نہیں
دوسوپچاس گرام سے کم آرڈر بُک نہیں ہو گا 250 گرام سے لے کر 40 کلو تک آرڈر دے سکتے ہیں پاکستان میں ڈلیوری ایک دن میں اور پوری دنیا میں کہیں بھی ڈلیوری 10 دن میں

 

We deliver Premium Quality Herbs At your door step

Price: On Call And Email


Urdu Name : Sankhaholi (سنکھا ہولی)


Punjabi Name : Phoorr bhrang chitti phali wali (پھوڑ بھرنگ چٹی پھلی والی)

Sankhahuli (سنکھا ہولی )


Hindi Name : Shankhapushpi (شنکھاپشپی) Kambumalini (کمبومالینی)

Samkhaphuli (سمکھاپھولی) Sankhahuli (سنکھا ہولی) Sankhaphuli (سنکھاپھلی)

Shankhahuli (شنکھاہولی) kalameg (کالامیگ) Shankhini (شنکھنی)


English Name : Canscora  (کینس کو را)


Botanical Name : Canscora decussata (کینس کو را ڈیکس سٹیا)

Convolvulus pluricalis (کنولولولس پلریکلس)


Name : Identification

Latin name : Canscora decussata (Roxb.) Roem. & Schult

(کینس کو را ڈیکس سٹیا , روکسب , روم اینڈ سچلٹ)


Marathi Name : Sankhahuli (سنکھا ہولی) Shankhavela (سنکھا ویلا)

Sankhapuspi (سنکھا پشپی)


Sanskrit Name : Vishnukranta (ویشنوکرانتا) Vishnukranti (ویشنوکرانتی)

Dandotpala (ڈنڈوٹپلا) Dridhapada (دریدھ ہپادہ) Kambumalinee (کمبومالینی)

Nakuli (نکولی) Netramila (نتیرملا) Patratanduli (پتراتندولی) Yavi (یاوی)

Kambupushpi (کمبو پشپی)  Mahatikta (مہاتیکتا) Maheshvari (مہیشوری)

Shankhapushpa (سنکھا پشپا ، شنگھ پشپی) Danakuni (ڈناکونی ، ڈان کونی)

Shankhini (شنکھنی) Sukshmapushpi (سکشما پشپی) Tikta (ٹیکٹا)

Akshapida (آکشاپیڈا) Tiktayava (ٹیکٹایاوہ) Sankhini (سنکھنی)

Sanhkapuspi (شنکھاپسپی) Shankhapushpi (شنکھاپشپی)


Kannada Name : Bilikantisoppu (بلیکانتی سوپپو) Shankhauli (شنکھا ہولی)

Shankhapushpi (شنکھا پُشپی)


Bengali Name : Shanapuspi (شناپسپی) Dhankuni (دھنکنی , ڈان کونی , ڈھنکنی)


Chinese Name : Tu ding gui (تو دینگ گوئی)


Gujarati Name : Shankhavali (شنکھاوالی)


Malayalam Name : Kancankora (کنسنکورہ) Samkhapuspi (سمکھا پشپی)

Sankhupuspam (سنکھو پسپام)


Tamil Name : Tantorpalam (تنٹورپلام)


Telugu Name : Chitti akchinata (چٹی اکچناتا)


Ayurvedic Name : Vishnugandhi, Shankhapushp

(ویشنوگاندھی , شنکھاپشپی)  آیورویدک نام


ریسرچ ، تحریر و ترتیب حکیم محمد عرفان
اس آرٹیکل کو کاپی کرنے والے کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے
گی کیونکہ ایک آرٹیکل کو مکمل کرنے میں کئی دن سخت محنت ہوتی ہے

Sankha holi – Health benefits -Brain tonic herb

 

 

Where the plants are found?

It is grass like plants, found in the rocky areas during rainy season. In some areas, it is found throughout the year.

How does it looks?

It is a perennial plant, which grow out and then spread all over the ground and grass. The leaves are 1/2 to 1 1/2 inch long, broad at base and taper towards tip.

Flowers are white or dark pink, and round like those of fennel. The fruits are brown in color, small, oily and shiny. Complete plant has violet colored hairs all over it.

Useful parts:

Flowers, fruits, seeds, roots. The whole plant is usable.

Properties:

It is astringent, cold potency, sticky and bitter. It promotes intellect and cures mental problems like epilepsy. It is beneficial for memory and endures physical strength. It is anthelmintic and antitoxic.

1. Improves Memory intellect-

  • Give 3-6 gm of its powder with sugar and milk every morning.
  • It improves memory power.
  • Give 2-4 gm of its powder with 1 gm of powder of bach to children regularly.
  • It makes the child intelligent, sharp and bright.
  • Give 3-6 gm of its powder with honey, followed by milk.
  • It promotes intelligence.

2. Treatment for Epilepsy

  • Give  2 gm of its juice with honey, to the patient every morning and evening.
  • It is beneficial in epilepsy.
  • Take equal quantities of Shankhpushpi, bach and Indian Penny wort.
  • Grind them to prepare powder.
  • Give 3 gm of this powder, thrice a day.
  • It cures epilepsy and anxiety disorders.

3. Aids in Headache

  • Take 1 gm Shankhpushpi and 250 mg ajowan.
  • Give this to the patient with warm water.
  • It cures headache within 5 minutes.

4. Controls Vomiting

  • Take 2 teaspoon juice of its whole plant and add a pinch of black pepper powder in it.
  • Give this to the patient with honey, repeatedly.
  • It controls vomiting.

5. Helpful cure for diabetes

  • Give 6 gm of its powder with cow’s butter or water to the patient, twice a day.
  • It is beneficial in diabetes.
  • To cure the weakness due to diabetes, give 2-4 gm powder of Shankhpushpi or its, 10-20 mg juice to the patient.

These were the health benefits of Shankhpushpi. If you too are suffering from any of the disorders listed above, then please give it a try.

 

 

Cancscore Decussata , سنکھا ہولی , شنکاپشپی

 

ماہیت ۔
ایک مفروش بوٹی ہے ۔ جس کی شاخیں زمین پر چاروں طرف ادھر پھیلی ہوتی ہیں ۔ اسکا پودا درمیان سے ایک فٹ تک بلند ہوکر زمین پر پھیل جاتاہے ۔ پتے ملائم پتلے اور مختلف قدوقامت کے ہوتے ہیں ۔اس کے پتوں سے تقریباًمولی کے پتوں کی طرح خوشبوآتی ہے۔ پھول خوبصورت پانچ پنکھڑیوں والے کٹوری نماسنکھ کی طرح کھلے ہوئے اور رنگ کے لحاظ سے مختلف قسم کے ہوتے ہیں پھل بیضوی بھورے رنگ کے آٹھ انچ لمبے چکنے اور چمکدار جن کے اندر کالے یا بھورے رنگ کے تخم بھرے ہوتے ہیں ۔
مقام پیدائش ۔ یہ عموماًراجستھان گجرات دہلی بلوچستان پنجاب کی پتھریلی کنکریلی زمین کے علاوہ نمناک زمین میں بہت ہوتاہے ۔
مزاج ۔ گرم تر ،بعض کے نزدیک گرم تر درجہ دوم ۔
افعال ۔ مصفیٰ خون مقوی دماغ و حافظہ محلل دافع بواسیر مقوی بصر،مغلظ منی دافع ذیابیطس ملین شکم جالی مسکن عطش ہے۔
استعمال ۔ مصفیٰ خون ہونے کی وجہ سے آتشک سوزاک اور امراض خون میں فلفل سیاہ کے ساتھ پیس کر اور شیرہ بناکر پلاتے ہیں ۔ اور اسی ترکیب سے بواسیرخونی وبادی میں استعمال کرتے ہیں ۔ یہ ملین شکم بھی ہے۔ سوداوی کو بذریعہ اسہال خارج کرتاہے۔ مقوی حافظہ ہے اس کا سفوف کھلانا پیشاب میں شکر آنے کیلئے مفید سوزاک یا حرقتہ البول اور جریان میں سفوفاًیا شیرہ نکال کر پلاتے ہیں ۔اس کی جڑ کا سفوف رقت منی میں مفید ہے۔ جالی ہونے کی وجہ سے ابٹن شکل میں چہرے پر ملنا رنگ میں نکھار پیدا کرتی ہے۔مسکن عطش ہونے کی وجہ سے پیس کر ٹھنڈائی کے طور پر استعمال کرنے سے پیاس دور ہوجاتی ہے۔
مقوی اعصاب ہونے کی وجہ سے مرگی اور جنون میں استعمال کرتے ہیں ۔اس کا تازہ رس قدرے شہد اورکٹھ میں ملاکر کھلانا خلل دماغی میں مفید ہے۔
تقویت حافظہ کیلئے سالم پودا مع پھول و جڑ کا سفوف کرکے کھلاتے ہیں ۔ضعف باہ اس کی جڑ کا پوست مستعمل ہے۔
نوٹ ۔ بوٹی کوبرسات سے پہلے جڑ سمیت اکھاڑ کر سایہ میں خشک کرکے استعمال کریں ۔یہ کھانسی درد گردہ ریاح بھوک کی کمی میں مفید ہے ۔
مقدارخوراک ۔ دو سےتین گرام ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sankha holi, Canscora decussata”
Scroll to Top