نسخہ الشفاء : آنکھوں، سے مسلسل پانی بہنے کا علاج
نسخہ الشفاء : ہلدی خام 25 گرام، سفید پیاز کا پانی 25 گرام، شہد خالص 20 گرام، جست پھول 10 گرام، پھٹکڑی سفید بریاں 6 گرام، عرق گلاب ایک بوتل، لیموں کا پانی 200 گرام، افیوں 2 گرام ترکیب تیاری : ہلدی خام لے کر کسی چینی کے برتن میں ڈال کر اوپر لیموں کا […]