آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : آنکھوں میں پانی آنا، آنکھوں کی درد کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 1 گرام، پھٹکڑی سفید 2 گرام، سرمہ سیاہ 100 گرام، عرق برگ نیم 50 گرام، آب لیموں 50 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے ادویہ کو باریک پیس کر بعد میں عرق اور آب لیموں کو ڈال کر کھرل کرتے رہیں حتی کہ تمام پانی جذب ہوجائے تو باریک […]