Alshifa Natural Herbal Pharma

احکام

مردوں سے متعلقہ

ودی – فقہی احکام

ودی – فقہی احکام مردانہ عضو تناسل سے خارج ہونے والی تین رطوبتوں میں سے زرد یا مٹیالے رنگ کی ایک رطوبت ودی کہلاتی ہے، جو بسا اوقات پیشاب سے پہلے یا بعد میں خارج ہوتی ہے۔ * ودی کے خارج ہونے سے غسل واجب نہیں ہوتا، تاہم وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

مردوں سے متعلقہ

مذی – فقہی احکام

مردانہ عضو تناسل سے خارج ہونے والی تین رطوبتوں میں سے ایک رطوبت مذی کہلاتی ہے، جو بالعموم شہوت کی صورت میں‌ منی سے پہلے خارج ہوتی ہے۔ * مذی کا مقصد شہوت کی صورت میں منی کے خروج سے پہلے ذکر کی اندرونی دیواروں کو نرم کرنا ہوتا ہے تاکہ منی کے اچانک خروج

مردوں سے متعلقہ

منی – فقہی احکام

مردانہ عضو تناسل سے خارج ہونے والی تین رطوبتوں میں سے سب سے اہم رطوبت منی کہلاتی ایک ہے، جو انسان کی افزائش نسل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ * پہلی بار منی کے خروج کے موقع پر شریعت اسلامی میں بچے کو بالغ قرار دے دیا جاتا ہے۔ * منی بالعموم شہوت کے

خواتین سے متعلقہ

استحاضہ , فقہی احکام

استحاضہ فرج سے خارج ہونے والے اس خون کو کہتے ہیں جو حیض اور نفاس کے علاوہ ہو۔ (یہ کسی بیماری کی صورت میں ہو سکتا ہے، اس لئے اس کا علاج کروانا چاہیئے۔) حیض کا خون اگر 10 دن سے زیادہ جاری رہے تو پہلے دس دن حیض کے شمار ہوں گے اور باقی

خواتین سے متعلقہ

نفاس (Puerperal Bleeding) , فقہی احکام

نفاس فرج سے خارج ہونے والے اس خون کو کہتے ہیں جو بچہ کی ولادت کے بعد آتا ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ مدت 40 دن ہے اور کم از کم مدت کا کوئی تعین نہیں ہے۔ عین ممکن ہے کہ کسی عورت کو بچہ کی ولادت کے موقع پر ایک دن بھی خون

خواتین سے متعلقہ

حیض (menses) – فقہی احکام

حیض، ایام، ڈیٹ، ماہواری، طمث، مینزز حیض فرج سے خارج ہونے والے اس خون کو کہتے ہیں جو بالغہ اور صحت مند عورت کو ہر مہینہ آتا ہے۔ حیض کی کم از کم مدت تین دن اور تین راتیں ہیں اور زیادہ سے زیادہ مدت دس دن اور دس راتیں ہیں۔ ایام حیض کے دوران

جنسی تعلیم

جنابت کے احکام

جس شخص پر غسل واجب ہو اسے جنبی کہتے ہیں۔ حالت جنابت میں مبتلا شخص کے بارے میں شریعت کے احکامات درج ذیل ہیں: * جنبی اور حائضہ کے لئے قرآن مجید پڑھنا ممنوع ہے، خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں‌ نہ ہو۔ * جنبی کے لیے قرآن حکیم کو چھونا بھی حرام ہے۔ *

en_USEnglish
Scroll to Top