اخروٹ:سے علاج
اخروٹ:سے علاج درد اعصاب : سردی کے باعث اعصاب میں درد ہوتو روغن اخروٹ کی مالش سے درد دور ہوجاتا ہے اور اعصاب نرم ہو جاتے ہیں فالج، لقوہ،تشنج روغن اخروٹ کی مالش اوراسے ناک میں سڑکنے سے فالج، لقوہ،تشنج نجات ملتی ہے برودت،معدہ مغزاخروٹ شہد کے ہمراہ کھانے سے رطوبات معدہ کو جذب کرکے […]