اعصابی دردوں کا علاج
اعصابی دردوں کا علاج میتھرے کے بیج 10 گرام کلونجی 10 گرام اجوائن 10 گرام تمام ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف تیار کریں۔ 2/ 1 چمچہ دن میں تین یا چار بار پانی کے ہمراہ کچھ عرصہ مستقل استعمال کریں انشاءاللہ عزوجل بدن کے بے شمار امراض میں حاکم بدن ہے۔ تمام اعصابی دردوں، […]