نسخہ الشفاء:سیلان الرحم , لیکوریا
نسخہ الشفاء:سیلان الرحم , لیکوریا سیلان الرحم , لیکوریا،اس مرض میں عورت کی اندام نہانی سے سفید یا ہلکے زرد رنگ کی رطوبت خارج ہوتی ہے۔ لیکوریا کی مریضہ آہستہ آہستہ کمزور اور لاغر ہوجاتی ہے۔ مرض پرانا اور دائمی ہونے کی صورت میں کمر‘ سر اور ٹانگوں میں درد رہنے لگتا ہے جسم میں […]