Alshifa Natural Herbal Pharma

امساک

دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ سفید پیاز تیس عدد چھیل کر ٹکڑے ٹکڑے کاٹ لیں اس میں اتنا دودھ ملا ئیں کہ دو تین انگلی اونچا رہے اب اس کو نرم آگ پر پکائیں حتی کہ تمام دودھ خشک ہو جائے اور پیاز خوب گل جائیں اب اس کو گھوٹ کر اس میں خالص گھی […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ امساک لاجواب

نسخہ امساک لاجواب نک چھکنی3گرام،کائپھل سرخ6گرام،شنگرف رومی9گرام،قرنفل4گرام ،ماجوپھل4گرام،زعفران1گرام،دارچینی6گرام، مشک خالص8گرام،ریگ ماہی8گرام،ورق نقرہ7گرام،تمام چیزوںکاسفوف بنائیں مقدار خوراک،1گرام ہمراہ دودھ گائے نیم گرم آدھا کلو فوائد،امساک کیلیے جماع سے ایک گھنٹہ پہلے خالی پیٹ دودھ گائے نیم گرم آدھا کلو کے ساتھ کھائیں جب پیاس لگے دوبارہ دودھ پیئں جتنا پیا جاسکےامساک ہوتا رہے گا جب کھٹائی

دیسی طریقہ علاج

اکسیر امساک

اکسیر امساک مغز تخم سرس کا تیل کولہو سے نکلوا لیں۔ ہاتھ اور پاوں کے تلووں پر ملیں اس سے خوب امساک ہوتا ہے استعمال کریں فائدہ ہی فائدہ ہے۔آپ کا دل اچھل اچھل کر اس بات کی خود ہی گواہی دے رہا ہوگا یاد کرتے پھرتے رہو گے۔ ذرا استعمال تو کرکے دیکھیں پھر

Scroll to Top