Alshifa Natural Herbal Pharma

باہ

مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نہایت ہی لاجواب مُقوی باہ معجون

نہایت ہی لاجواب مُقوی باہ معجون نسخہ الشفاء ۔ مادہ تولید کو کثرت سے پیدا کر کے جسم اور باہ کو غضب کی طاقت دیتا ہے تال مکھانہ خوب اچھی طرح صاف کیا ہوا50 گرام ہونا چاہیے اورکسی برتن میں رکھ کرکنکر یا مٹی اس میں جو کچھ ہے نکا لیں تال مکھانا خوب اچھی […]

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،حلوا مقوی باہ

نسخہ،حلوا مقوی باہ نسخہ الشفاء، کالے چنے500گرام، خالص دیسی گھی1کلو،دارچینی10گرام،بہمن سرخ10گرام دیسی گندم250گرام،بہمن سفید10گرام،شقاقل10گرام،عود صلیب10گرام،الائچی خورد10گرام خولنجان10گرام،بوزیدان10گرام،بسباسہ10گرام،ثعلب10گرام،زنجبیل10گرام،مشک خالص3 گرام،مغز پستہ50گرام،مغزبادام50گرام،مغزفندق50گرام،ناریل50گرام،مغز چلغوزہ50گرام چینی2کلو،شہد خالص500گرام ترکیب تیاری:چنےاورگندم کوگھی میں پہلے بریاں کرلیں،بعد میں تمام ادویہ اور چنے گندم کا سفوف بنالیں پھر چینی اور شہد کا قوام بنا کر اس میں شامل کرکے پانچ منٹ تک ہلکی

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون عرفانی،قوت باہ

نسخہ،معجون عرفانی،قوت باہ نسخہ الشفاء،کستوری خآلص3گرام،عنبر خالص3گرام،زعفران خالص5گرام، ریگ ماھی50گرام ورق سونا3گرام،ورق چاندی5گرام،سلاجیت خالص10گرام،دارچینی100گرام، جلوتری100گرام لونگ100گرام، فلفل دراز50گرام، ثعلب مصری100گرام، سمندر پھل100گرام،موچرس50گرام مغز جائفل100گرام، مغز فندق150گرام، گوند پیپل100گرام، بلادر10گرام، روغن بادام400گرام شہدخالص2500گرام ترکیب تیاری:سب سے پہلے کستوری،عنبر،ورق سونا،ورق چاندی کو عرق گلاب 5چمچ میں ایک گھنٹہ کھرل کریں خشک ہونے پرعلیحدہ رکھ لیں باقی تمام

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،معجون مقوی باہ

نسخہ،معجون مقوی باہ نسخہ الشفاء: دارچینی20گرام،زعفران20گرام،عنبر3گرام،فلفل سیاہ20گرام،فلفل دراز20گرام خولنجان20گرام،سونڈھ 20گرام، بہمن سرخ20گرام ، بہمن سفید20گرام،بسباسہ20گرام،زیرہ سیاہ20گرام،زرنباد20گرام، اشنہ20گرام،ستاور50گرام، تج30گرام،شقاقل30گرام،دانہ الائچی خورد30گرام،الائچی کلاں30گرام،مغزبادام600گرام،کشمش100گرام،مغزفندق200گرام،مغز اخروٹ100گرام،پنبہ دانہ200گرام،تل سفید200گرام،کھوپرا300گرام،خالص دیسی گھی ایک کلو،شہدخالص چارکلو،ترکیب تیاری: تمام ادویہ کوباریک پیس کرسفوف بنا لیں سفوف بنانےکے بعد دیسی گھی کو ہلکا گرم کرکے سفوف میں ڈال کےاچھی طرح سفوف کو چرب کریں

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،امساک اور تقویت باہ کیلیے

نسخہ،امساک اور تقویت باہ کیلیے نسخہ الشفاء: جائفل50گرام،لونگ50گرام،خولنجان30گرام،اسگندھ 80 گرام،گوکھرو50گرام ترکیب تیاری::تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،پندرہ یوم تک فوائد::امساک پیدا کرتا ہے اورسرعت انزال ختم کرتا ہے اور کمردرد میں مفید ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،افزائش قوت باہ

نسخہ،افزائش قوت باہ نسخہ الشفاء:مغز بادام10گرام،زیرہ سفید10گرام،چہار مغز10گرام،مغز پستہ6گرام،سونف6گرام زعفران 4 رتی،الائچی خورد2گرام، گائے کا دودھ آدھا کلو تیاری:تمام چیزوں کو سردائی کی طرح گھوٹ کرچھان کردودھ ملا کرآگ پر پکائئں جب تیسرا حصہ رہ جائے تو نیچے اُتار کر قدرے چینی ملا کر پیئں فوائد::قوت باہ بڑھتی ہےاور قبض ختم ہوتی ہے اورعورتوں کا

دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سفوف باہ

نسخہ،سفوف باہ عنبر اشہیب10گرام،مصطگی رومی50گرام،موصلی سفید50گرام،ثعلب مصری50گرام،طبا شیر 50گرام،چینی 100گرام،تیاری:تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:3گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:مقوی باہ ہے ،طبعی امساک پیدا کرتا ہے

دیسی طریقہ علاج

نسخہ:سفوف مقوی باہ ممسک

نسخہ:سفوف مقوی باہ ممسک نسخہ الشفاء:خرما بریاں25گرام،مغزچلغوزہ25گرام،مغزبادام25گرام،مغزپنبہ دانہ25گرام،مغز اخروٹ25گرام،ثعلب25گرام،گوند ڈھاک25گرام،تخم کونچ25گرام،دانہ الائچی خورد25گرام،پھل برگد25گرام،موصلی سیاہ25گرام،کوزہ مصری200گرام،تمام ادویہ کوصاف کرکے کوٹ پیس کر باریک سفوف بنالیں:مقدار خوراک::10گرام دن میں کسی وقت خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::مغلظ منی ہے دافع سرعت ہے اورامساک پیدا کرتا ہے پچیس دن کا استعمال کافی ہے

دیسی طریقہ علاج

معجون مقوی باہ و ممسک

معجون مقوی باہ و ممسک نسخہ الشفاء:ُگل سرخ50گرام،عقرقرحا60گرام،ناگرموتھا60گرام،قرنفل50گرام،سنبل الطیب50 گرام بالچھڑ50گرام،مصطگی رومی50گرام،زرنباد60گرام،مالکنگنی50گرام،مغزجوزبوا 60گرام دانہ الائچی کلاں60گرام،دانہ الائچی خورد60گرام،کوزہ مصری600گرام،شہد خالص500گرام کوزہ مصری میں ایک پاؤعرق گلاب ملا کرہلکی آنچ پر قوام بنائیں اس قوام میں شہد ملائیں اور بعد میں تمام ادویہ کا باریک سفوف کرکے اس قوام میں ملا دیں اچھی طرح مکس کرکے

دیسی طریقہ علاج

بہت مقوی باہ ہے

بہت مقوی باہ ہے 20گرام دیسی گھی کو دیگچی میں ڈال کر اس میں تھوڑا پیاز چھوڑدیں جب سرخ ہو جائے تو انڈوں کی سفیدی و زردی اور بقدر ذائقہ چینی ڈال کر مدھم آنچ پر بھونیں پھر دارچینی اور سونٹھ ایک ایک گرام باریک پیس کر چھڑکیں اوراُتار کے تناول فرمائیں،چند روز تک یہ

دیسی طریقہ علاج

سفوف،منی باہ کو حرکت میں لاتا ہے

سفوف،منی باہ کو حرکت میں لاتا ہے نسخہ الشفاء:آرد مغز تخم سرس10گرام،مغز تمر ہندی10گرام،موصلی سفید10گرام موصلی سیاہ10گرام،ست گلو10گرام،اصلی طباشیر10گرام،اسگندھ15گرام،کمرکس 10گرام،خولنجان15گرام،ستاور20گرام،موچرس10گرام،دارچینی20گرام،کوزہ مصری 100گرام،سب کا باریک سفوف بنا لیں،مقدار خوراک،4گرام صبح و شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ،پندرہ یوم تک فوائد:منی باہ کو حرکت میں لاتا ہے مقوی ہے کثرت جریان احتلام کو نہایت مفید ہے

دیسی طریقہ علاج

سفوف مقوی باہ

سفوف مقوی باہ نسخہ الشفاء:موصلی سیاہ50گرام،موصلی سفید40گرام،دارچینی50گرام،خولنجان50گرام بہمن40گرام،شقاقل40گرام،پپلامول30گرام،کوزہ مصری500گرام،ان سب کا باریک سفوف بنا لیں::مقدار خوراک 3سے4گرام تک صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف 25دن کا استعمال کافی ہے فوائد::اس کے استعمال سے غضب کی قوت پیدا ہوتی ہے ،نامرد بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے جریان احتلام کو بھی

دیسی طریقہ علاج

دوا قوت باہ

دوا قوت باہ قوت باہ کے لیےعجیب وغریب تحفہ ہے نسخہ الشفاء:انجیر 15عدد شہدخالص1کلو گرام انجیرکو نیم گرم شہد میں ڈال کر ایک ہفتہ پڑارہنے دیں:بعد ایک ہفتہ کے نصف انجیر صبح و شام استعمال کریں

دیسی طریقہ علاج

ضماد مقوی باہ

ضماد مقوی باہ نسخہ الشفاء:بیربوٹی،10گرام،جونک10گرام،خراطین صاف10گرام،مالکنگنی10گرام ان سب کو باریک سفوف کرکے 30گرام،روغن تل میں خوب کھرل کریں3گھنٹہ لگاتار ملائم کر کے بعد میں 5گرام دوا لےکر عضوخاص پر لیپ کرکے اُوپر پان کا پتہ باندھ لیں صبح کھولیں اسی طرح30دن عمل کریں فوائد::عضوخاص کے تمام نقائص دور کرکے قوت باہ پیدا کرتاہے کھجی لاغری

en_USEnglish
Scroll to Top