نسخہ الشفاء : بلغمی کھانسی کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 4 گرام، پوست ریٹھا پانی میں جوش دے کر پلا دیا جائے انشاءاللہ تھوڑی دیر میں قے کھل کر آ جائے گی ، پھر گرم پانی خوب پلائیں تاکہ پھر قے ہو جائے امید ہے کہ ایک دفع سینہ بلغم سے پاک ہو جائے گا اور مدت تک اس بلغمی […]