نسخہ الشفاء : ہر قسم کی بواسیر میں مفید علاج
نسخہ الشفاء :بھنگ کے پتے خشک ایک کلو، گیرو (لال مٹی) ایک پاوء،ست پودینہ30 گرام بھنگ کے پتے اور گیرو کو پیس کے مکس کر لیں اور ست پودینہ کو ہاتھ سے مسل کر مکس کر دیں ترکیب استعمال : ایک چمچ کھانے والا صبح نہار منہ 50 گرام، مکھن کے ساتھ. . سات دن […]