نسخہ الشفاء : نامردی کا شافی علاج
حکماء حضرات کیلئے نسخہ الشفاء : ابرک سیاہ 50 گرام، ہڑتال ورقیہ 50 گرام، شنگرف 50 گرام، آب ککروندہ بوٹی مقطر 250 گرام فی آنچ ترکیب تیاری : ابرک کو باریک پیس لیں اور اس میں 10 گرام ہڑتال ورقیہ 10 گرام شنگرف ملا کر آب ککروندہ کے ساتھ کھرل کریں اور خشک ہونے پر […]