بڑی (کالی) الائچی
بڑی (کالی) الائچی نباتاتی نام ؛ سبولاتم فیلمی نام؛ زنگیبراسیا ( ادرک کی فیمیلی) استعمالی حصہ – بیج بڑی (کالی) الائچی کی خوشبو تازہ سوندھی ہوتی ہے ۔چین، انڈیا، مڈاگاسکرم، سومالیا، اور کامرون میں اُگائی جاتی ہے۔ بڑی کالی الائچی اور ہری الائچی کو ایک دوسرے کی جگہ استعمال کیاجاسکتا ہے لیکن عام طور پر […]