اجوائن دیسی کھا نا ہضم کر تی ہے اور بھوک بڑھ جا تی ہے
عربی کمون ملوکی فارسی تخم بنگ انگریزی میں Omum Seeds اجوائن کی دو مشہور اقسام ہیں ۔ اجوائن دیسی او راجوائن خرا سا نی بعض اطباءنے اس کی چاراقسام بتائی ہیں یعنی (1) اجوائن دیسی (2) دلجوائن (3) اجوائن خرا سا نی (4) اجمو د لیکن مذکو رہ بالا دونوں اقسام ہی زیا دہ مشہور […]