نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن 20 گرام، لہسن پاؤڈر 20 گرام، زنجبیل 20 گرام، سونف 20 گرام، حنظل 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول صبح اور شام کھانے […]