نسخہ،معجون مایوسین باہ کے لئے اکسیری تحفہ
نسخہ،معجون مایوسین باہ کے لئے اکسیری تحفہ نسخہ الشفاء:مغز پنبہ دانہ15گرام،دارچینی15گرام،تخم انجرہ15گرام،قرنفل15گرام،مغزچلغوزہ15 گرام،شقاقل10گرام،زنجبیل10گرام،کائپھل10گرام،قسط شیریں5گرام،تخم کتان بریاں5گرام،مصطگی رومی5گرام،زعفراان5گرام،شہد خالص 390گرام::تیاری،تمام ادویہ کو پیس کرسفوف بنا لیں بعد میں تمام سفوف شہد میں اچھی طرح مکس کریں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں معجون مایوسین باہ تیار ہے::مقدار خوراک 5گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم […]