نسخہ الشفاء : تر خارش، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 25 گرام، دہی 250 فرام، تیل کو دہی میں اچھی طرح ملا لیں یہاں تک کہ دونوں اشیاء یک جان ہو جائیں بعد میں مریض صبح نہارمنہ پلا دیں ناشتہ 3 گھنٹہ بعد کریں یہ عمل ایک ہفتہ جاری رہے دوسرے ہفتے کے لئے تیل میں 10 گرام کا […]