نسخہ،پیٹ کے تمام امراض کے لیے قہوہ
نسخہ،پیٹ کے تمام امراض کے لیے قہوہ نسخہ الشفاء:اجوائن دیسی10گرام،پودینہ خشک15گرام،دارچینی5گرام،لونگ5گرام زیرہ سیاہ10گرام،تخم پیاز10گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں طریقہ استعمال:چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ دو کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں جب ایک کپ رہ جائے تو چھان کر حسب ذائقہ چینی ملاکر چائے کی طرح گرم گرم […]