جنرل

نسخہ الشفاء : تمباکونوشی، سے جان چھڑائیں دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تمباکونوشی ایک ایسی لعنت ہے جس نے ھمارے معاشرے کو مالی اخلاقی اورصحت کےحوالے سےاپاہج بناکررکھ دیاہے اگرطبی حوالےسےتو اس کا مزاج خشک سرد بنتاہے یہ جسم میں اعصابی امراض میں مفید بھی ہےمگراسکی کثرت بےحد نقصان دہ ہے اس میں پایا جانے والا جوہر نکوٹین ایک زہریلا مادہ ہے جو سرطان […]