دیسی طریقہ علاج

نسخہ تکمید مجلوق

نسخہ تکمید مجلوق جونک مصفی10گرام،گھونگچی سفید10گرام، اسگند10گرام، مغز ناریل10گرام، تل سیاہ10گرام انبہ ہلدی10گرام، مغز بید انجیر10گرام، مالکنگنی15گرام، خراطین مصفی20گرام ، لونگ10گرام جائفل10گرا،جلوتری10گرام،اجوائن30دیسی گرام،فلفل دراز25گرام ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا سفوف بنا کرململ کےکپڑے کی 30عدد پوٹلیاں بنا لیں سب میں برابر برابر سفوف ڈالیں اوراوپر سے دھاگے سے باندھ لیں اور تمام پوٹلیوں کو سنبھال […]