معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : تیزابیت معدہ، بھوک نہ لگنا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اجوائن 20 گرام، لہسن خشک 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، سونف 20 گرام، تمہ بغیر بیج 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا گرام، صبح و شام کھانے کے30 منٹ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک فوائد : […]